اسرائیلی پولیس نے 6 فلسطینی مسجد اقصیٰ سے بےخل کردیے
پیر-21-جنوری-2019
قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنےوالے چھ فلسطینیوں پر چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے۔
پیر-21-جنوری-2019
قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنےوالے چھ فلسطینیوں پر چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے۔
پیر-17-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کی ایک نمازی خاتون کو حراست میں لینے کے بعد ایک مقامی حراستی مرکز میں منتقل کر دیا ہے۔
جمعہ-15-جون-2018
قابض اسرائیلی فوج کے مقبوضہ بیت المقدس کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لینے کے باوجود لاکھوں فرزندان توحید نماز عید الفطر مسجد اقصی میں ادا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی قائم کردہ بے جا رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید نماز عید الفطر کی ادائی کےلیے مسجد اقصی کی طرف امڈ آئے۔
جمعہ-8-جون-2018
مسجد اقصی کے ارد گرد اسرائیلی فوج کی قائم کی گئی رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فرزندان توحید نے نماز جعمہ مسجد اقصی میں ادا کی۔ تفصیلات کےمطابق ماہ مقدس رمضان المبارک کے چوتھے جمعہ کی نماز میں ۲۸۰۰۰۰ مسلمانوں نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
جمعرات-7-جون-2018
ماہ مقدس رمضان المبارک میں فلسطینی مسلمانوں کو مسجد اقصی میں عبادات سے روکنا ایک قبیح عمل ہے جس کی جنتی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ کہنا تھا مسجد اقصی کے امام عکرمہ صبری کا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ یروشلم میں مسجد اقصی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی، فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاون جیسے اقدامات پر امام مسجد اقصی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔
منگل-24-اپریل-2018
اسرائیلی پولیس نے آج منگل کے روز مسجدا قصیٰٗ کے پانچ مقامی محافظوں کو عدالت میں پیش کیا ہے۔
جمعہ-13-اپریل-2018
فلسطین میں گذشتہ شب 27 رجب المرجب کو اسراء ومعراج پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی۔ فلسطین بھر کی مساجد میں رات بھر خصوصی مذہبی تقریبات، دروس ہائے قرآن، دینی معلومات کے پروگرامات، نوافل اور نبی مہربان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں گل ہائے عقیدت پیش کیے گئے۔
بدھ-1-فروری-2017
اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ارکان کنیسٹ کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 2015ء سے عاید پابندی اٹھاتےہوئے قبلہ اول کی بےحرمتی کی مزید راہ ہموار کردی ہے۔
بدھ-1-فروری-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے جنوب میں 200 کلو میٹر کی مسافت پر ایک نئی سرنگ کی کھدائی کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-2-اکتوبر-2016
فلسطینی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے ماہ [ستمبر] کے دوران یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رہا۔ ستمبر میں مجموعی طور پر 1164 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول پر دھاوے بولے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔