صہیونی آبادکاروں کے جتھوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
بدھ-22-مئی-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں دوجنوں صہیونی آبادکاروں نے پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا ۔
بدھ-22-مئی-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں دوجنوں صہیونی آبادکاروں نے پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا ۔
اتوار-19-مئی-2019
اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں اور روزہ داروں کے خلاف ایک بار پھر وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے انہیں قبلہ اول سے بے دخل کردیا۔
اتوار-12-مئی-2019
اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے مسجد میں اعتکاف کرنےوالے 50 فلسطینیوں اور سیکڑوں دیگر نمازیوں کو گھیسٹ کر مسجد سے باہر نکال دیا۔
اتوار-12-مئی-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں اور روزہ داروں کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کےنتیجے میں 12 فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔
بدھ-13-مارچ-2019
مقبوضہ بیت المقدس اور دیار فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حُسین نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی قبلہ اول کے خلاف جاری ریشہ دوانیوں پر فلسطینی قوم بیدار ہوچکی ہے اور اب قبلہ اول کے دروازے پر ایک نئی انتفاضہ دستک دے رہی ہے۔
اتوار-10-مارچ-2019
مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے حوالے سے سرگرم عالمی تنظیم'القدس انٹرنیشنل فائونڈیشن' نے اردن سے مطالبہ ہے کہ وہ القدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے قسی قسم کے مذاکرات سے صاف انکارکردے۔
منگل-5-مارچ-2019
فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے اوقاف کونسل کے عہدیداروں کے قبلہ اول میں داخلے پرپابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسل پرستانہ اقدام قرار دیا ہے۔
جمعرات-21-فروری-2019
مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی سازشوں کے تسلسل کی ایک نئی کڑی قبلہ اول کے تاریخی دروازے 'باب الرحمۃ' بھی شامل ہے جو اس وقت صہیونی ریاست کی طرف سے ایک نیا نشانہ بنایا گیا ہے۔
جمعرات-14-فروری-2019
قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتاز عالم دین الشیخ ولید صیام کو پرانے بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ان کے گھر سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جمعہ-1-فروری-2019
کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق جمعرات کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔