یوم عرفہ پر سیکڑوں یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے
منگل-20-جولائی-2021
کل 9 ذی الحج حج کے رکن اعظم کے موقعے پر سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
منگل-20-جولائی-2021
کل 9 ذی الحج حج کے رکن اعظم کے موقعے پر سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
منگل-8-جون-2021
یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازے ’ (باب المغاربہ) جسے مراکشی دروازہ کہا جاتا ہے کا نام تبدیل کرکے ’باب هليل‘ رکھنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
جمعرات-3-جون-2021
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دجنوں یہودی آباد کار قابض پولیس کے سخت پہرے میں مسجدا قصیٰ میں داخل ہوئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 61 یہودی آباد کاروں اور صہیونی انٹیلی جنس حکام سمیت کئی یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔ دھاوا بولنے والے آباد کاروں کی تعداد 52 تھی۔یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے س
منگل-4-مئی-2021
اردن نے ایک بار پھرمسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی اور اسرائیلی فوج کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام میں اشتعال انگیزی سے باز آئے۔
منگل-1-ستمبر-2020
مسجد اقصیٰکی مرمت اور اس کی صفائی کرنے والے عملے نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد کے صحن میں ایک بڑا شگاف پڑ گیا ہے اورزمین دھنس گئی ہے۔
پیر-15-جون-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ دوسری جانب قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو نماز کی ادائی کی آڑ میں بھاری جرمانے کرنا شروع کیے ہیں۔
جمعہ-5-جون-2020
جمعرات کی شام اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران تین فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ ادھر اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نمازی کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا۔
جمعرات-21-مئی-2020
صہیونی ریاست کے سینیر حکام اور اعلیٰ اتھارٹی انتہائی احتیاط کے ساتھ یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔آج جمعرات کے روز خدشہ ہے کہ یہودی آباد کار انسانی زنجیر کی شکل میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوں گے اور مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ریاستی سرپرستی میں ایک بار پھر بے حرمتی کا آغاز کریں گے۔
پیر-11-مئی-2020
فلسطینی اوقاف کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے تحت مسجد اقصیٰ میں با جماعت نماز کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی۔
اتوار-10-مئی-2020
بیت المقدس کے امور کے فلسطینی تجزیہ نگار ڈاکٹر جمال عمرو نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے القدس اور مسجد اقصیٰ کےحوالے سے عزائم خطرناک ہیں۔