چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ کے دروازے

بیت المقدس کےالقطانین بازار کو یہودی معبد میں تبدیل کرنے پروارننگ

مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں نے مسجد اقصیٰ سے متصل قطانین مارکیٹ کو یہودیوں کے معبد میں بدلنے اور اسے عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کے اسرائیلی قابض کے منصوبوں سے خبردار کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ سے نوجوان گرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے اندر سے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر ایک فوجی کو چاقو گھونپنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

الساھرہ کے ’جادوئی طرز تعمیر‘ پر یہودیوں کی ملمع کاری!

قبلہ اول کے تاریخی دروازوں میں ایک مشہور زمانہ دروازہ ’باب الساھرہ‘ کے نام سے مشہور ہے۔

قبلہ اول کے 15 تاریخی دروازے کون سے ہیں؟، جانیے!

اہل ایمان کے لیے مسلمانوں کے قبلہ اول [مسجد اقصیٰ] کے بارے میں اہم معلومات بلا شبہ دلچسپی کی حامل ہوں گی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے قبلہ اول کے حوالے سے معلومات پر مبنی سلسلہ وار رپورٹس میں درج ذیل سطور میں مسجد کے تاریخی دروازوں کا تعارف کیا جا رہا ہے۔