چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ کی مرمت

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کی تعمیراتی کمیٹی کو مرمتی کام سے روک دیا

مقبوضہ بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کے بعد محکمہ اوقاف کو مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کے دیگر مقامات کی مرمت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ دوسری طرف تعمیراتی کمیٹی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے کمیٹی کے کام میں مداخلت کے ساتھ ساتھ اس کے کام پر پابندیاں عاید کی جا رہی ہیں۔

یہودیوں کے مکروہ عزائم کے خلاف مسجد اقصیٰ میں نفیر عام کی کال

اسرائیل کی طرف سے نام نہاد ‘یوم القدس’ کے موقعے پر یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے روکنے کےلیے فلسطینی شخصیات اور مذہبی قوتیں بھی متحرک ہوگئی ہیں۔

باب رحمت صحن کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کےخطرات کی وارننگ

یروشلم اور مقدس مقامات کی حمایت کے لیےسرگرم اسلامی کرسچن آرگنائزیشن نےاسرائیل کے ایک ایسے منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے جس کے ذریعے قابض ریاست مسجد الاقصیٰ میں ایک یہودی عبادت گاہ قائم کرنے اور باب الرحمت صحن کو اس کے لیے مختص کرنے کی سازش کررہی ہے۔

استقبال رمضان:48 مقبوضہ علاقوں سے 186 بسوں کی مسجد اقصیٰ آمد

سنہ 1948ء کے علاقوں سے سینکڑوں فلسطینیوں نے ماہ رمضان کی تیاریوں کے تحت مسجد اقصیٰ کو صاف کرنے کی مہم میں حصہ لیا۔

قابض فوج نے فلسطینی مرابطہ خدیجہ خواص کو گرفتار کرلیا

کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے یروشلم کی ٹیچر اور مرابطہ خدیجہ خواص کو گرفتار کر لیا۔

’گنبد صخرہ‘ میں سوراخ،بارش کا پانی اندر داخل، مرمت کی اجازت کا مطالبہ

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں پانی کے نیٹ ورک کی مرمت کے لیے ضروری آلات اور سامان فراہم کرنے کی ضرورت کا مطالبہ کیا ہے

اسرائیلی رکاوٹیں برقرار، قبلہ اول میں 20 مرمتی منصوبے التوا کا شکار

اسرائیلی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی تعمیرو مرمت پر عاید کردہ پابندیاں بدستور برقرار ہیں جس کے نتیجے میں قبلہ اول میں 20 مختلف مرمتی منصوبے مسلسل تعطل کا شکار ہیں۔