مارچ میں 2133 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکابجمعہ-6-اپریل-2018فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔