چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

یہودی آباد کار مصلیٰ المروانی کی چھت پر چڑھ گیا

جمعہ کےروز ایک خوف زدہ یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں مصلیٰ المروانی کی چھت پر چڑھ دوڑا تاہم مسجد کے محافظوں نے اسے پکڑنے کے بعد اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا۔

یہودیوں نے قبلہ اول کو شہید کرنے تازہ جسارت کیسے کی؟

قابض صہیونی مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے اس کی جگہ مذعومہ ہیکل سلیمانی کے قیام کے لیے طرح طرح کے حربے اور مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہےہیں۔ اپنے اس اشتعال انگیز اقدام کے لیے صہیونی قبلہ اول کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

اسرائیلی پولیس اہلکار شراب کی بوتلیں لے کر مسجد اقصیٰ میں داخل

یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اسرائیل کے ایک پولیس افسر کو شراب کی بوتلیں ہاتھ میں اٹھائے مسجد اقصیٰ اور قبۃ الصخرۃ میں گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہودی انتہا پسند کا مسجد اقصیٰ میں ’شادی رچانے‘ کا شر انگیز اعلان

اسرائیل کے ایک انتہا پسند یہودی اور ’تنظیمات ہیکل‘ کے رکن ’افراہام بلوکھ‘ نے مسجد اقصیٰ کے اندر اپنی شادی رچانے کا شرانگیز اور اشتعال انگیز اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے خاتون نمازی گرفتار کر لی

قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے بعد باہر آتے ہوئے ایک فلسطینی خاتون نمازی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 170 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی پولسی کی سیکیورٹی میں 70 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

پولیس کی سیکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

پولیس کی سیکیورٹی میں 78 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

پولیس کی سیکیورٹی میں یہودیوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔