چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مسجد اقصیٰ پر جارحیت روکنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے: الشیخ عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الشیخ "صبری” کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صرف خلاف ورزی نہیں ہے، […]

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سوموار کو دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی […]

قابض اسرائیل میں نئے امریکی سفیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،ٹرمپ کا مکتوب بھی چھوڑا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل میں امریکہ کے نئے سفیر مائیک ہکابی نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے ایک دن بعد جمعہ کو بیت المقدس کے اولڈ سٹی میں مراکشی دیوار کے علاقے پر دھاوا بول دیا۔ ہکابی کو اس دورے کی فوٹیج میں دیوار میں ایک شگاف میں ایک ایک کاغذ بھی […]

’عید فسح‘ کے پانچویں روز سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین یہودیوں کی نام نہاد ’عیدفسح‘ کے مسلسل پانچویں دن جمعرات کی صبح سینکڑوں انتہا پسند آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ القدس کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح کےوقت 590 آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے […]

عیدفسح کے تیسرے دن 300 آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں300 انتہا پسند آباد کاروں نے عبرانی ’عید فسح‘ کے مسلسل تیسرے دن آج منگل کی صبح مسجد اقصیٰ کے احاطے پر دھاوا بول دیا۔ یہودی آباد کار گروہوں کی شکل میں مراکشی گیٹ سے مسجد میں داخل ہوئے جہاں […]

مسجد اقصیٰ میں جانوروں کی قربانی کی حمایت میں صہیونی پروپیگنڈہ مذہبی جنگ بھڑکانے کی کوشش ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ہارون ناصر الدین نے زور دے کر کہا ہے کہ نام نہاد ٹیمپل ماؤنٹ گروپوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے اندر قربانی کے جانور لانے اور انہیں ذبح کرنے کی کوشش کرنے والوں کو اکسانا "اسلامی مقدسات کے خلاف […]

مسجد اقصیٰ میں قربانی کے جانو ر لانے اور ذبح کرنے کے لیے آباد کاروں کی کالیں خطرناک ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے احاطے کے اندر نام نہاد ’ایسٹر‘ کی تعطیلات کے دوران آباد کاروں کو قربانیاں لانے اور ذبح کرنے کے لیے نام نہاد ٹیمپل ماؤنٹ گروپس کی کالیں مذہبی جنگ میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ حماس نے جمعے کے […]

مسجد اقصیٰ میں نہتے روزہ داروں پر قابض اسرائیلی فوج کا بہیما نہ تشدد، گن پوائنٹ پر اعتکاف سے روک دیا

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات کے روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ […]

جنوری میں بیت المقدس میں ایک شہری شہید، 82 پابند سلاسل، یہودی توسیع پسندی جاری

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین "یورپیئنز فار یروشلم” فاؤنڈیشن کے دستاویزی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے جنوری 2025 کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی 708 خلاف ورزیاں کیں۔ان خلاف ورزیوں میں سب سے نمایاں چھاپے اور دراندازی کی کارروائیاں تھیں۔ اپنی ماہانہ رپورٹ میں "یورپینز […]