
اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، اعتکاف پر پابندی عاید
منگل-11-اپریل-2017
قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر فلسطینی نمازیوں کو زدو کوب کیا ہے اور مسجد میں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔
منگل-11-اپریل-2017
قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر فلسطینی نمازیوں کو زدو کوب کیا ہے اور مسجد میں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔
اتوار-2-اپریل-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ماہ مارچ کے دوران 1782 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
پیر-27-مارچ-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 53 یہودی شرپسندوں نے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-17-مارچ-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز یہودی شدت پسند مذہبی لیدر ’موشے ویگلین‘ کی قیادت میں 35 یہودی شرپسندوں نے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-16-مارچ-2017
گذشتہ روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور ساتھ ہی انہوں نے مسجد اقصیٰ کے تاریخی حصے قبۃ الصخرۃ میں بھی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم قبلہ اول کے محافظوں نے یہودی اشرار کی یہ سازش ناکام بنا دی۔
جمعرات-2-مارچ-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز98 یہودی شرپسندوں نے مذہبی رسومات اور عبادت کیا ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
بدھ-1-مارچ-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ [قبلہ اول] میں یہودیوں کو تلمودی تعلیمات کے مطابق نماز ادا کرنے اور دیگر عبادات کی ادائی کی مکمل اجازت دے دی ہے جس کے بعد یہودیوں کے لیے قبلہ اول میں داخل ہونے کی مزید راہ ہموار ہوگئی ہے۔
منگل-28-فروری-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز101 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
جمعہ-24-فروری-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز75 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
بدھ-22-فروری-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز102 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔