
اسرائیلی وزراء اور ارکان کنیسٹ کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے
پیر-9-جولائی-2018
اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر صہیونی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے دھاووں پر عاید پابندی اٹھائے جانے کےبعد بڑی تعداد میں اسرائیلی وزراء اور رکن پارلیمنٹ نے قبلہ اول پر دھاوے بولنا شروع کیے ہیں۔