
یہودی انتہا پسند گروپوں کا ’عید پوریم‘ پر مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اپیل
اتوار-5-مارچ-2023
مبینہ طور پر مسجد اقصیٰ کی جگہ نام نہاد ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے دعوے دار انتہا پسند یہودی گروپوں "ہیکل آرگنائزیشنز" نے یہودیوں کی عید "پورم/پوریم" کی تعطیل کے موقع پر منگل اور بدھ کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے لیے آباد کاروں سے اپیل کی ہے۔