چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ میں نماز

جمعۃ الوداع پر بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل، مسجد اقصیٰ کے اطرف کے تمام راستےبند، نمازیوں پر پابندیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے رمضان کے مقدس مہینے کے آخری جمعہ کے موقعے پر مسجد اقصیٰ تک نمازیوں کی رسائی روکنے کے لیےپر سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ قابض اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو قلندیا فوجی چوکی عبور کرنے سے روک دیا۔ فلسطینی مغربی کنارے سے مسجد اقصیٰ میں […]

قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے صحافی کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابند لگا دی

مسجد اقصیٰ سے بے دخلی

شیخ عکرمہ صبری کی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ کو آباد رکھنے کی اپیل

الشیخ عکرمہ صبر

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود75 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں تراویح کی نماز میں شرکت

مسجد اقصٰ میں نماز تراویح

قابض اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، روزہ دار نمازیوں کو گن پوائنٹ پر نکال دیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا اور نماز کے لیےآنے والے فلسطینی روزہ داروں کو نماز سے روک کر مسجد سے زبردستی باہر نکال دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے عشاء اور تراویح کی نماز سے قبل مسجد اقصیٰ کے […]

مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں نے نمازعشاء اور تراویح ادا کی

جمعرات کے روز تقریباً 50000 فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود بابرکت مسجد الاقصیٰ میں عشاء اور نماز تراویح ادا کی۔

چوتھے روزے کو 70 ہزارفلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں تراویح

اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے عائد کی گئی پابندیوں کے باوجود گذشتہ شام [جمعرات کی شا] ہزاروں فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اورتراویح میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

اسرائیلی وزیر کا فلسطینیوں کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنےکا مطالبہ

قابض اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران مغربی کنارے کے فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں داخلے کو روکا جائے اور فلسطینیوں کے بیت المقدس اور اندرونی علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ .

مسجد اقصیٰ میں تراویح اور عشا میں 35 ہزار فلسطینیوں کی آمد

ماہ صیام آٹھویں شب تراویح اور عشا کی نماز میں پینتیس ہزار فلسطینی نمازیوں نے نماز تراویح اور رات کی عبادت میں شرکت کی۔

فلسطینی مساجد میں نماز فجر میں حاضری کےلیے فجر عظیم مہم

فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد بالخصوص غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے خطرات کا سامنا کرنے والی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔