جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ میں عید

چالیس ہزار نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی

آج بہ روز اتوار 40000 سے زائد نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ نماز سے قبل اسرائیلی فوج کی طرف سے پرانے بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ تاہم فلسطینی شہری اسرائیلی فوج اور پولیس کی تمام پابندیاں توڑ کر مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز ادا کرنے میں کامیاب رہے۔

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، ہزاروں فلسطینی مسجد اقصیٰ پہنچ گئے

کل جمعرات کو عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے فجر کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔

ڈیڑھ لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز میں شرکت

اسرائیل کے مقبوضہ شہر بیت المقدسمیں ہفتے کی صبح ہزاروں فلسطینی مسلمانوں نے اپنے قبلۂ اوّل مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نمازادا کی ہے۔

مسجد اقصیٰ اور ابراہیمی میں عید کی نمازوں میں بھرپور شرکت کی اپیل

فلسطین میں آج عیدالاضحیٰ پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ بھرپور طریقے سے منانے کی اپیل

کل بدھ کے روز فلسطینی کی مذہبی جماعتوں اور شخصیات نے فلسطینی مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ جمعہ کو یوم عرفہ اور ہفتے کو عیدالاضحیٰ مسجد اقصیٰ میں بھرپور طریقے سے منانے کے لیے قبلہ اول میں جمع ہوں۔

مسجد اقصیٰٗ میں یوم عرفہ اور عید کے استقبال کی تیاریاں

عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ توقع ہے کہ جمعہ اور ہفتے کے روز عرفہ اور عید کے ایام میں دسیوں ہزار نمازیوں مسجد اقصیٰ کا رخ کریں گے۔

عید الاضحیٰ کی نماز کے لیے لاکھوں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد

اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے سخت ترین پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی اور اس کے بعد جانوروں کی قربانی دی گئی۔