جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ میں جمعہ

القدس: تین اردنی گرفتار، قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائی میں رکاوٹیں

آج جمعۃ المبارک کو قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آنے والے تین اردنی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

مسجد اقصیٰ کےگرد استقامت، اس کے ساتھ تعلق اہم ترجیح ہے:خطبہ جمعہ

کل جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

امنا الاقصیٰ کا القدس کی حمایت، رباط میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور

الاقصیٰ کے ٹرسٹیز نے کہا ہے کہ مسجد مبارک کو فلسطینی عوام اور عرب اور اسلامی اقوام کی حقیقی حمایت کی ضرورت ہے تاکہ اسے آباد کاروں کے منصوبوں سے بچایا جا سکے۔

ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز میں حاضری

کل جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

تمام تر رکاوٹیں توڑ کر ہزاروں فلسطینی جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ پہہنچ گئے

ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ اسرائیلی قابض فورسز کی طرف سے کیے گئے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے گئے تھے۔ تاہم قابض اتھارٹی کے اہلکاروں کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں۔

ہزاروں نمازی مسجدِ اقصیٰ میں حاضر

اسرائیل کی سخت پابندیوں کے باوجود ہزاروں مسلمان نمازیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی مسجدِ الاقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔

عالمِ اسلام اور عرب لیگ مسجدِ اقصیٰ کے دفاع کی ذمہ داری پوری کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری نے کہا ہے اسرائیل قابض اتھارٹی مسجد اقصیٰ کی شناخت تبدیل کرنے کی زبردست کوشش کر رہی ہے۔

60 ہزار نمازیوں کی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ کی ادائی

اسرائیل کے سخت اقدامات کے باوجود ہزاروں فلسطینی نمازی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدِ اقصیٰ پہنچے اور اس کے صحنوں میں نمازِ جمعہ ادا کی۔

لاکھوں پُرعزم اہلِ ایمان نے نمازِ جمعہ مسجدِ اقصیٰ میں ادا کی

آج اسرائیلی پولیس کی سخت پابندیوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

مسجد اقصیٰ میں 30 ہزار فرزندان توحید کی نماز جمعہ میں شرکت

اسرائیل کے سخت سکیورٹی اقدامات کے باوجود تیس ہزار فلسطینی مسلمانوں نے قبلہ اول کے اندر نماز جمعہ ادا کی۔