جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ میں توڑ

‘مسجد اقصیٰ کی تقسیم کا منصوبہ ایک خطرناک پیش رفت ہے، اسے روکنا ہوگا‘

مقبوضہ بیت المقدس کی حمایت کے لیے سرگرم یورپی گروپ فار یروشلم نے کہا ہے کہ گروپ قابض ریاست اسرائیل میں حکمران لیکوڈ پارٹی کے اسرائیلی کنیسٹ کے رکن عمیت ھلیوی کے تیار کردہ نئے بل کوسنجیدگی سے دیکھتا ہے اور مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازش کو خطرناک پیش رفت قرار دیتا ہے۔

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

آج منگل کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

آج سوموار کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔

رواں سال میں اسرائیلی فوج نے2200 فلسطینیوں کو گرفتار کیا

اس سال کے آغاز سے ہی صہیونی قابض فوج نے مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کی گرفتاری مہم شروع کردی تھی۔ قابض فوج کی طرف سے رواں سال اب تک 2،200 سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے بیشترکا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔

قبۃ الصخرہ کی مغربی دیوار سے پتھر گرنے کا خطرناک واقعہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مسجد اقصیٰ میں قبۃ الصخرہ کے مقام کے مغربی بیرونی حصے سے پتھروں کے گرنے کا مکمل طور پر ذمہ دار صہیونی قابض ریاست کو ٹھہرایا۔​

قابض اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کی شناخت کرنے سازشوں پر انتباہ

نام نہاد یونین آف ٹیمپل آرگنائزیشن نے 23 جنوری کو آنے والے "فروری کے عبرانی مہینے" کے آغاز میں مسجد اقصیٰ پر ایک بڑے دھاوے کا اعلان کیا ہے۔

’فلسطینیوں کو القدس میں قابض ریاست کے مجرمانہ چیلنج کا سامنا ہے‘

بیت المقدس کے انسداد یہودیت کمیشن کے سربراہ ناصر الہدمی نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور القدس پر قبضے کے لیے اگلا مرحلہ کسی بھی پچھلے مرحلے سے زیادہ مجرمانہ اور انتہائی ہو گا، خاص طور پر قابض حکومت کے قیام کے بعد مسجد اقصیٰ کو درپیش خطرات زیادہ ہوں گے۔

گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودیت کی دراندازی نےمسجد اقصیٰ کے معالم وآثار کوکیسے متاثر کیا؟

سنہ 1967 میں بیت المقدس شہر پرقابض اسرائیلی ریاست کے قبضے کےبعد بابرکت مسجد اقصیٰ کو ایک مذہبی یہودیت کے منصوبے کا سامنا ہے جو ہر ممکن طریقے سے اس کی اسلامی شناخت کو تبدیل کرنے اوراس پر اپنا غاصبانہ کنٹرول بڑھانے کی کوشش کرتا ہے

مسلم دنیا قبلہ اول کے حوالے سے اپنے بیانیے میں اتفاق پیدا کرے:صبری

مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہےکہ ہاشمی سرپرستی "مقبوضہ شہر بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے ایک حفاظتی والو کا درجہ رکھتی ہے۔