
قابض اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے اسپیکروں پر اذان دینے پر پابندی عاید کردی
بدھ-30-اپریل-2025
یروشلم – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ پر ایک نئی پابندی عاید کرتے ہوئے’ البراق اسکوائر‘ میں لاؤڈ اسپیکروں پر اذان دینے پر پابندی عاید کردی ہے۔ یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگائی گئی ہے جب دوسری طرف قابض ریاست کے نام نہاد صدر نے شام کے وقت مسجد اقصیٰ […]