جمعه 25/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ جمعہ کی شام ایک لاکھ فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض […]

الشیخ عکرمہ صبری کا فلسطینی عوام سے لیلۃ القدر کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام سے لیلۃ القدر کے موقعے پرمسجد کا سفر کرنے کی اپیل کی ہے۔ خیال رہے کہ فلسطین میں لیلۃ القدر کل بدھ کے غروب آفتاب سے شروع ہو کر جمعرات کی صبح تک ہوگی۔ رمضان […]

مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح میں 70 ہزار فلسطینیوں کی شرکت

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ اتوار کی شام تقریباً 70 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی […]

’مغربی کنارے کی مساجد پر قابض اسرائیلی جارحیت ’مذہبی جنگ‘ پر اصرار ہے‘

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد پر قابض فوج کی جارحیت اور مسجد اقصیٰ پر قابض فوج اور آبادکاروں کی جانب سے دھاوےبولنا ، اسے یہودیانےکی کوششوں اور مسجد ابراہیمی کو مکمل طور پر قبضے میں لینے کی کوششوں کا تسلسل اور […]

فلسطینی مسلمانوں سے ماہ صیام میں دن رات مسجد اقصیٰ کو آباد رکھنے کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی علما اور مذہبی تحریکوں کی جانب سے مسلمان شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے تمام ایام میں مسجد اقصیٰ کو آباد رکھنےکے لیے رخت سفر باندھیں۔ فلسطینی نوجوانوں کی تحریک نے رمضان المبارک کے دوران خاص طور پر فجر کے وقت اور نماز تراویح […]

اسرائیل نے بیت المقدس کی سرکردہ خاتون رہ نما پربیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی

مقبوضہ بیت المقدس۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے گاؤں العیساویہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان رامی الغزاوی کو 45 ماہ کے لیے قید کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ قابض صہیونی انٹیلی جنس سروس نے القدس کی سرگرم کارکن ہنادی الحلوانی کو 6 ماہ کی مدت کے لیے بیرون ملک […]

چالیس ہزار فلسطینیوں کی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ کی ادائی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی پابندیوں کے درمیان ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ اسلامک انڈومنٹ اتھارٹی نے تصدیق کی کہ تقریباً 40,000 مسلمانوں نے مزار شریف میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ پولیس فورسز نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسلم نمازیوں کو مسجدِ […]

کیا امت مسلمہ مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے متحرک ہو گی؟

قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی آتشزدگی کے 55 سال گزرنے کے موقع پر انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے مسجد میں ایک یہودی عبادت گاہ کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے مسلمانوں اور یہودیوں کے حقوق میں مصالحت کی ضرورت ہے۔

مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں کا نماز جمعہ کے لیے اجتماع

اسرائیلی فوج کی جانب سے بد ترین رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔ یروشلم کے محکمہ اوقاف کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار تھی۔ یہ پچھلے جمعہ کے مقابلے میں بھی زیادہ تھی۔

مسجد اقصیٰ: رکاوٹوں کے باوجود چالیس ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی

اسرائیلی فوج کی طرف سے پیدا کردہ تمام ترکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینی شہریوں نے جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔