مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں: پاکستان
ہفتہ-20-مئی-2023
پاکستان نے مسجد الاقصی میں قابض اسرائیلی حکام کی جار حیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ہفتہ-20-مئی-2023
پاکستان نے مسجد الاقصی میں قابض اسرائیلی حکام کی جار حیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بدھ-8-فروری-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں شدت پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول کر مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کی شرمناک توہین کا ارتکاب کیا.
پیر-6-جون-2022
قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں گھس کروہاں پر موجود دو خواتین نمازیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-30-مئی-2022
فلسطینی ہلال احمر نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج اور انتہا پسند یہودی بلوائیوں نے بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔
پیر-9-مئی-2022
کل اتوارکی شام قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کر دیے، نماز عصر کی ادائیگی سے روکا اور مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے "باب العامود" کے قرب و جوار سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر کے ایک نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ ایک فلسطینی نوجوان نے یہودی فوجیوں پر مبینہ طور پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی۔
منگل-26-اپریل-2022
قابض اسرائیلی حکام نے سوموار کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں پرنئی پابندیاں عاید کی ہیں۔ یہ پابندیاں ایک ایسے وقت میں عاید کی گئی ہیں جب ستائیس رمضان المبارک کی تاریخ قریب آ رہی ہے۔