پنج شنبه 01/می/2025

مسجد ابراہیمی

مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز پر250 بار اسرائیلی پابندی

قابض صہیونی حکام نے رواں سال کے دوران اب تک اڑھائی سو بارمسجد ابراہیمی میں فلسطینیوں کو اذان دینے اور نماز ادا کرنے پرپابندی عاید کی۔

اپریل میں یہودی شرپسندوں کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی 20 بار بے حرمتی

فلسطینی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں نے اپریل 2021ء کے دوران مسجد ابراہیمی کی 20 بار بے حرمتی کی گئی۔

کڑی نگرانی میں 10 ہزار فلسطینیوں کی مسجد ابراہیمی میں‌ نماز جمعہ

ماہ صیام کے پہلے جمعۃ المبارک کے موقعے پرکل جمعہ کو 10 ہزار فلسطینیوں نے الخلیل شہر کی تاریخی جامع مسجد میں‌ جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعے پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

مسجد ابراہیمی میں یہودی شرپسندوں کی گھناونی حرکتوں کی مذمت

اسرائیلی حکومت اور فوج کی سرپرستی میں یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کے گروپ نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں ڈانس اور شراب پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مارچ میں مسجد ابراہیمی 59 مرتبہ اذان سے محروم

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق مارچ 2021ء میں مسجد ابراہیمی کے دروبام 59 بار اذان سے محروم رہے۔

فلسطینی خاتون رہ نما کو مسجد ابراہیمی میں داخلے سے روک دیا گیا

قابض صہیونی فوج نے سرکردہ فلسطینی خاتون رہ نما ھنادی الحلوانی کو مسجد ابراہیمی میں داخل ہونے سے روک دیا۔

اسرائیل نے مسجد ابراہیمی سے متصل یہودی کالونی کےقیام کی منظوری دے دی

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم تاریخی مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دی ہے۔

فلسطینی نمازیوں‌ کے قتل یہودی دہشت گرد کی قبر پرشراب کی محفل کا انعقاد

مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع تاریخی مسجد ابراہیمی میں 27 سال قبل 29 نمازیوں کو شہید کرنے والے ایک یہودی دہشت گرد 'باروکھ گولڈچائن' کی قبر پر یہودی آباد کاروں نے شراب کی محفل منعقد کی اور قبر پر خوب ناچ گانا بھی کیا گیا۔

مسجد ابراہیمی میں قتل عام کی یاد میں ‌مظاہرے، تشدد سے کئی فلسطینی زخمی

26 فروری کو مسجد ابراہیمی میں دہشت گردی کے واقعے اور نہتے نمازیوں‌کے قتل عام کے 27 سال پورے ہونے پر فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے ریلیاں نکالیں۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

ماہ میں مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر 50 بار اسرائیلی پابندی

قابض صہیونی حکام کی طرف سے مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز کی ادائی پر ناروا پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ماہ صہیونی فوج نے الخلیل شہر کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر 50 بار پابندی عاید کی۔