یہودی آبادکار جھتوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوااتوار-4-اگست-2024قابض اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں دسیوں انتہا پسند یہودی آبادکاروں نے اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤىڈ پر حملہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام