
لیبیا میں مسجد میں خون کی ہولی، دو نمازی شہید،60 زخمی
ہفتہ-10-فروری-2018
لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں نو فروری کے روز جمعے کی نماز کے دوران نمازیوں سے بھری ایک مقامی مسجد میں دو بم دھماکے کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہو گئے۔