جمعه 15/نوامبر/2024

مساجد

یافا میں تاریخی مسجد سیدنا علی پر یہودی شرپسندوں کا حملہ

نامعلوم یہودی شرپسندوں نے جمعرات کواندرون فلسطین کے علاقے یافا میں واقع تاریخی مسجد سیدنا علی پر حملہ کیا اور اس کی توڑ پھوڑ کی گئی۔ یہودی آباد کاروں نے اندرون فلسطین کے علاقے ہرٹزیلیا میں تعمیر کردہ مسجد پر حملہ کیا۔

دنیا بھر کی تمام مساجد صیہونیت کے خلاف مزاحمت کےقلعے ہیں: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے زور دے کر کہا ہے کہ صہیونیوں نے 53 سال قبل مسجد الاقصی کو جو آگ لگائی تھی وہ ایک ایسا جرم تھا جو قابضین کے لیے نہ پہلا تھا اور نہ ہی آخری ہوگا

رواں سال کے اختتام تک فرانس میں 7 مساجد بند، کئی اسلامی تنظیمیں بند

فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نےبتایا ہے اس سال کے آخر تک 7 مساجد اور مسلم انجمنوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین میں یہودی شرپسندوں کی مسجد کی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں نے کل ہفتے کوسنہ 1948ء کے فلسطینی علاقوں کے اندر صرفند گاؤں میں مسجد میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی اور مسجد میں موجود سامان کی توڑ پھوڑ کی اور اسے ٹھا کر باہر پھینک دیا۔

غزہ میں مساجد کو با جماعت نمازوں کی ادئی کے لیے کھول دیا گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا کی وجہ سے مساجد میں نماز کی ادائی پر عاید کی جانے والی پابندی بہ تدریج ختم کی جا رہی ہے۔ عید کی نماز کے بعد جمعہ کے اجتماعات کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ اب غزہ کی تمام مساجد میں با جماعت نمازوں کی کی ادائی کی اجازت دے دی ہے۔

غزہ میں 50 روز بعد مساجد میں نمازیوں کی آمد کیسےہوئی؟

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا کے خطرے کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے وزارت صحت کی ہدیات کی روشنی میں غزہ کی مساجد کو نماز کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

سخت احتیاطی تدابیرمیں غزہ کی مساجد کو 50 دن کی بندش کے بعد کھول دیاگیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا کے خطرے کے پیش نظر بند کی گئی مساجد کو 50 دن کے بعد کل جمعۃ الوداع کے موقعے پر کھول دیا گیا۔ تاہم مساجد کھولنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو سختی کےساتھ حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

جرمنی میں کرونا کی وجہ سے بند مساجد دو ماہ بعد کھول دی گئیں

جرمنی کی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے دو ماہ قبل مساجد کی بندش کا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے تحت مساجد کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

غزہ :مساجد میں با جماعت نماز اور جمعہ پر پابندی میں دو ہفتے کی توسیع

فلسطینی وزارت اوقاف نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی مساجد میں با جماعت نمازوں اور جمعہ کی ادائی پرعاید کردہ پابندی میں دو ماہ کی توسیع کردی ہے۔

دہشت گردی کا شکار ہونے والی مساجد کے لیے زائرین کے دروازے کھول دیے گئے

نیوزی لینڈ میں 15 مارچ جمعہ کے روز نمازیوں کے قتل عام کے بعد بند کی گئی مساجد کو نمازیوں اورزائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی مسجد النور اور مسجد ولینووڈ کو 15 مارچ کو ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔