’’مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر خطے میں امن نہیں ہو سکتا‘‘
منگل-31-جنوری-2017
فلسطینی صدر محمود عباس اور پاکستانی وزیراعظم میاں محمود نواز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ مشترکہ کانفرس میں نواز شریف نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حل کیے بٖغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہو سکتا۔