
غزہ: دو شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے،ملبے سے 14 لاشیں برآمد
جمعہ-14-فروری-2025
وزارت صحت نے ایک اخباری بیان میں وضاحت کی کہ شہداء میں 14 کی لاشیں ملبے کے نیچے سے نکالی گئیں۔ تین فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ گذشتہ روز 2 شہری قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔