
قابض ریاست میں فلسطینی مزدوروں کی تکلیف دہ حقیقت پر مبنی کہانی
اتوار-1-مئی-2022
یکم مئی کو پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن پوری دنیا میں مزدروں کے حقوق کی بات کی جاتی ہے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے۔ دیگر خطوں کی طرح فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے نیچے پسنے والے فلسطینی محنت کشوں کی المناک داستان ناقابل بیان کہانی بن چکی ہے۔