جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمت

سلفیت کارروائی سے ناقابل تسخیر ہونے کے دعوے ہوا میں اڑ گئے: میڈیا

حال ہی میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابو لیلیٰ کے حملے میں تین یہودی آباد کاروں کی ہلاکت پر صہیونی میڈیا نے فوج اور سیکیورٹی اداروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عمر مختار سے عمر ابو لیلیٰ تک، جہاد استقامت کی ناقابل فراموش داستان!

'ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ فتح ونصرت حاصل کریں گے یا جام شہادت نوش کرلیں گے'۔ یہ الفاظ 19 سالہ فلسطینی عمر ابو لیلیٰ شہید کے شہادت سے چند لمحات قبل کے ہیں جو انہوں‌ نے صہیونی دشمن کا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کرنے سے قبل کہے۔

بدران کا عمر ابو لیلیٰ کے خاندان کو فون، شہید کی بہادری پر خراج عقیدت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے شہید عمر ابو لیلیٰ کے خاندان کو ٹیلی فون کیا۔ انھوں نے تحریک کی جانب سے شہید کی بہادری کو سراہا۔

شہداء غرب اردن نے قوم کو مزاحمت کی پشت پناہی کا پیغام دیا ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے فلسطینی شہداء نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر قوم کو مسلح تحریک آزادی کی پشت پناہی کا پیغام دیا ہے۔

صہیونی ریاست کی جارحیت کے جواب میں تمام آپشن کھلے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی قوم کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں۔ آنے والے دنوں میں فلسطینی مزاحمت کار صہیونی دشمن کو حیران کن جواب دیں گے۔

سلفیت آپریشن، فلسطینی مزاحمت کی نئی شکل!

اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کناے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک مزاحمتی آپریشن میں تین صہیونی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے کا الزام ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابو لیلیٰ کو ٹھہرایا ہے اور اس کی تلاش کے لیے غرب اردن کو فوج چھائونی میں‌ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

‘عمر آپ کا گھیرائو کر لیا گیا ہے،خود کو ہمارے حوالے کر دیں’

اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک مزاحمتی کارروائی کے نتیجے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غزہ میں جہادی مہم کے دوران القسام کمانڈر شہید

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کا ایک نوجوان کمانڈر جنوبی غزہ میں جہادی مہم کے دوران جام شہادت نوش کرگیا۔

فلسطینی مزاحمت مسجد اقصیٰ کے دفاع کے تمام وسائل استعمال کریں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئےفلسطینی مزاحمتی قوتوں پر قبلہ اول کے دفاع کے لیے تمام ممکنہ اقدامات پر زور دیا ہے۔

سال 2018ء میں فلسطینیوں کی 6117 مزاحمتی کارروائیاں

سال 2018ء کے دوران مظلوم فلسطینیوں کی صہیونیوں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ برس مجموعی طور پر فلسطینیوں کی 6117 مزاحمتی کارروائیوں کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔