غزہ :فلسطینی مزاحمت کاروں کےحملے میں اسرائیلی فوجی بس اور جیپ تباہ
پیر-6-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے سرحد پر موجود اسرائیلی فوجی بس اور جیپ کو میزائل حملوں سے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پیر-6-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے سرحد پر موجود اسرائیلی فوجی بس اور جیپ کو میزائل حملوں سے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پیر-6-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے یہودی کالونیوں اور اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ اور میزائل حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں اب تک ایک صہیونی ہلاک اور 41 یہودی آباد کار زخمی ہوگئے ہیں۔
منگل-30-اپریل-2019
فلسطین کے سرکردہ مزاحمتی رہ نما عمر البرغوثی نے کہا ہے صہیونی ریاست کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی قوم کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کے نوجوان ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ فلسطینی قوم کو اپنے دیرینہ حقوق کے حصول اور باعزت زندگی گزارنے کے حق کے لیے مسلح جدو جہد کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
جمعہ-5-اپریل-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر اسرائیلی فوج پر پٹرول بموں سے حملوں کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
بدھ-3-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے سرکردہ فلسطینی رہ نما الشیخ حسن یوسف کو ایک بار پھر حراست میں لے کریہ ثابت کر دیا کہ صہیونی دشمن کے ہاں انسانیت، آزادی اور انسانی حقوق نام کی کوئی چیز نہیں۔
پیر-1-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 30 مارچ کو 'یوم الارض' ملین مارچ میں فلسطینی قوم نے یکجہتی کا مثالی ثبوت پیش کر کے دشمن کو یہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی اپنے حقوق کے حصول اور دیرینہ مطالبات کے لیے متحد ہیں۔
جمعہ-29-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ نے باور کرایا ہے کہ تنظیم قابض اسرائیلی دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
بدھ-27-مارچ-2019
سوموارکی شام اور منگل کی صبح اسرائیلی فوج نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے طول وعرض میں 50 سے زاید فضائی اور زمینی حملے کیے۔ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے بم گرائے گئے اور خوفناک حد تک نقصان پہنچانے والے میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔
جمعہ-22-مارچ-2019
فلسطینی مجلس قانون کے رکن خالد طافش نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ فلسطینی عوام اپنے ملک سے اسرائیلی قبضہ ختم کرانے تک مزاحمت کی راہ پر ثابت قدم رہیں گے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مزاحمت اور مسلح جہاد کا پروگرام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔