جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمت

بیت المقدس: فلسطینیوں نے اسرائیلی پولیس کی کئی گاڑیاں ناکارہ بنا دیں

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی پولیس کی متعدد گاڑیاں ناکارہ بنا دیں۔

یروشلم کے قریب اسرائیلی فوجی چھاونی میں آگ بھڑک اٹھی

گذشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس کے ساتھ واقع اسرائیلی فوجی چھاونی پر نامعلوم افراد کی جانب سے پیٹرول بموں سے حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔

غرب اردن میں قابض ریاست کے خلاف مزاحمت وقت کا تقاضا ہے: حسام بدران

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ترجمان حسام بدران نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں قابض صہیونی ریاست کے خلاف فلسطینیوں کی جامع مزاحت 'وقت کا تقاضا' ہے۔

مئی میں فلسطینیوں‌ کی مزاحمتی کارروائیوں میں تین گنا اضافہ

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل '7' کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2019ء کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے خلاف انتقامی اور مزاحمتی سرگرمیوں میں تین گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

وحشیانہ پکڑ دھکڑ اور تشدد فلسطینیوں کو مزاحمت سے نہیں روک سکتا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی فوج کی جانب سے طلباء اور دیگر شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ کریک ڈائون کی مذمت کی ہے۔

اردنی تنظیم کا فلسطینی مزاحمت کاروں کی بہادری پر خراج تحسین

اردن میں اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ اسلامک ایکشن فرنٹ نے حالیہ ایام میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی طرف سے جرات مندانہ جواب دینے پر فلسطینیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

فلسطینیوں کی جرات مندانہ مزاحمت سے اسرائیل غزہ میں‌ جنگ بندی پر تیار!

گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے تین روز تک غزہ کی پٹی پر دن رات وحشیانہ بمباری شروع کی تو فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دشمن کو جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔

ایک سال میں 17 اسرائیلی فوجی اور یہودی آبادکار ہلاک ہوئے

اسرائیل میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعداد و شمار میں‌ بتایا گیا ہے کہ مئی 2018ء کے بعد سے اب تک 17 اسرائیلی فوجی اور یہودی آبادکار ہلاک ہوئے۔

غزہ میں فلسطینی مزاحمتی اسلحہ اسرائیلی حکمت عملی کی راہ میں بڑی رکاوٹ!

فلسطینی تجزیہ نگار اور فیوچر اسٹڈی سینٹر کے رکن ڈاکٹر ولید عبدالحی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی راہ میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسلحہ ایک بڑی رکاوٹ ہے۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کی دفاعی صلاحیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا: اسرائیل

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ سنہ 2014ء کے بعد اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرے کے باوجود اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی دفاعی صلاحیت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔