سعودی عرب میں گرفتار فلسطینیوں کا مزاحمت کی حمایت میں ٹرائل شروع
پیر-3-فروری-2020
سعودی عرب میں کئی ماہ سے زیرحراست فلسطینیوں کا فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی پاداش میں ٹرائل شروع کردیا گیا ہے۔
پیر-3-فروری-2020
سعودی عرب میں کئی ماہ سے زیرحراست فلسطینیوں کا فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی پاداش میں ٹرائل شروع کردیا گیا ہے۔
منگل-14-جنوری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سال 2019ء کے دوران فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کے ثمرات کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں 5 صہیونی واصل جھنم ہوئے جب کہ فلسطینیوں کی طرف سے 5400 مزاحمتی حملے کیے گئے۔
پیر-6-جنوری-2020
یحییٰ عیاش اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے رکن ہی نہیں بلکہ فلسطین کے پہلے نوجوان انجینیرہیں جنہوں نے صہیونی دشمن کے خلاف جہاد آزادی میں حصہ لیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ انجینیر یحییٰ عیاش کی شہادت کو 24 سال ہوچکے ہیں۔
پیر-16-دسمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف فلسطینی قوم کی تحریک میں عرب ممالک اور مسلم امہ کو بھی اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلح جہاد اور مزاحمت فلسطین کی صہیونی پنجوں سے آزادی کا بہترین اور موثر ہتھیار ہے۔
اتوار-15-دسمبر-2019
اسلامی جہاد نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کو جماعت کے 32 ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2019
فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں عزون قصبے کے قریب صہیونی آبادکاروں کی گاڑٰی پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا۔
اتوار-6-اکتوبر-2019
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد اپنا 32 واں یوم تاسیس اس جذبے اور مشن کے ساتھ منا رہی ہے کہ جماعت تحریک اور جہاد آزادی فلسطین کو منطقی انجام تک جاری رکھے گی۔ شہداء کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مزاحمت اور کا سفر جاری رکھے گی چاہے یہ سفر کتنا ہی مشکل، کٹھن، دشوار اور طویل کیوں نہ ہو۔
جمعہ-23-اگست-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں 'دولیو' یہودی کالونی کے قریب ایک فدائی حملے کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار خاتون ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-17-اگست-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہےکہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں دو فلسطینی نوجوانوں کا اسرائیلی پولیس پر فدائی حملہ صہیونی فوج کی ریاستی دشت گردی کا رد عمل ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جارحیت اور دہشت گردی میں جتنا اضافہ ہوگا فلسطینیوں کی طرف سے فدائی حملوں کی شکل میں اتنا ہی شدید رد عمل سامنے آئے گا۔
جمعرات-15-اگست-2019
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی کی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد نفسیاتی امراض کا شکار ہو گئی ہے۔