جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمت

فلسطینی نوجوان مزاحمتی کارروائیاں تیز کر دیں: حماس کی اپیل

حماس تحریک نے مغربی کنارے میں بیت سیرا فوجی چیک پوسٹ کے نزدیک اسرائیلی کو چاقو مارنے کے واقعات کی تحسین کی ہے۔ اس نوعیت کے واقعات مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے سے تنگ آئے لوگوں کی وجہ سے ہونے لگے ہیں۔

حماس نے اسرائیلی قبضے کی ہر کوشش کے خلاف مزاحمت تیز کرنے کی اپیل کر دی

حماس کے ترجمان نے زور دے کرفلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے ہر سطح پر قابض اسرائیلی اتھارٹی کے خلاف مزاحمت کا دائرہ پھیلا دیں۔

جون میں 649 مزاحمتی کارروائیاں،26 صہیونی زخمی ہوئے

جون کے مہینے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی علاقوں نے قابض اسرائیلی فوج اور اس کے آباد کاروں کے خلاف سینکڑوں مزاحمتی کارروائیوں اور مزید میدانی جھڑپوں کے سیکڑوں واقعات رونما ہوئے۔

اسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام مزاحمت تیز کی جائے: ترجمان حماس

محمد حمادہ ترجمان حماس نے فلسطینی عوام پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی جرائم کے خلاف فلسطینی مزاحمت میں شدت لانے کی اپیل کی ہے۔ مقبوضہ یروشلم میں حماس کے اس ترجمان نے یہ اپیل یروشلم میں دو بچوں کے خلاف اسرائیلی کی طرف سے بے رحمانہ اور غیر انسانی واقعہ کے بعد کی ہے۔

’شہداء کا خون، مزاحمت کاروں کی گولیاں فلسطین کی آزادی کا راستہ ہیں‘

فلسطین میں عیسائی اوراسلامی مقدسات کے دفاع کی کمیٹی کے رُکن فادر مینوئل مسلم نے اپنی سرزمین اور مقدسات کے دفاع اور اپنے پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے فلسطینی عوام کی قربانیوں کی تعریف کی۔

اسرائیلی قبضے کے حلاف وسیع البنیاد مزاحمتی پلیٹ فارم بنانے پر زور

حماس نے اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینی مزاحمت کو موثر بنانے کے لیے وسیع البنیاد قومی مزاحمتی پلیٹ فام بنانے پر زور دیا ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک جاری کردہ بیان میں حماس کی طرف سے اس جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔

مزاحمت ہرمحاذ پردشمن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے:ابو زھری

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" میں بیرونی خطے کی قیادت کے رکن سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتیں قابض ریاست [اسرائیل] اس کی جارحیت سے روکنے اور ہمارے مقدسات اور ہمارے عوام کی حفاظت کرنے کی صلاحیتوں کی حامل ہے‘‘۔

’قیادت کی ٹارگٹ کلنگ سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کمزور نہیں ہوگی‘

فلسطین میں اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ جنین بریگیڈ کے قیام کے بعد کمانڈر جمیل محمود العموری کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے سے مقبوضہ مغربی کنارے اور جنین میں اسرائیلی دشمن کے ساتھ مزاحمت اور جھڑپوں کے دوران ایک نئی شروعات ہوں گی۔

رات گئے قابض فوج کی پُرتشدد کارروائیاں ، فلسطینیوں کی مزاحمت

مسلح افراد نے گذشتہ رات گئے نابلس کے داخلی راستے پر حوارہ چوکی پر گولیاں برسائیں، جب کہ بیت لحم کے حوسان قصبے میں جھڑپیں رہیں۔

دو روز میں فلسطینیوں کی 235 مزاحمتی کارروائیاں، 22 صہیونی زخمی

مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں 48 گھنٹوں کے اندر قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ یہ مزاحمتی کارروائیاں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب دو روز قبل اسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کو مشرقی بیت المقدس میں فلیگ مارچ کی اجازت دی تھی۔