جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمت

فلسطین کے ’مزاحمت کار عیسائی پادری‘ داغ مفارقت دے گئے

عمر بھر فلسطینی قوم اور فلسطینی کاز کی خدمت کرنے والے ممتاز عیسائی رہ نما ہیلارین کابوچی‘ قوم کو سوگوار کرگئے۔ آنجہانی نےکئی سال تک صہیونی ریاست کے زندانوں میں تحریک آزادی فلسطینی کی پاداش میں گذارے۔ ان کے اصولوں، خدمات اورقربانیوں کو تا ابد یاد رکھا جائے گا۔ بشپ کابوشی حقیقی معنوں میں عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مزاحمت کار تھے جن کا اوڑھنا بچھونا فلسطینی قوم کی خدمت، آزادی کے لیے ان تھک جدو جہد اور فلسطینی کاز کے لیے ہرمیدان اور محاذ جدو جہد کرنا تھا۔ گذشتہ اتوار یکم جنوری 2017ء کو اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔

غرب اردن: دیوار فاصل میں سرنگ کھودنے کے الزام میں تین فلسطینی گرفتار

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ حال ہی میں سیکیورٹی فورسزنے مقبوضہ مغربی کنارے اور شمالی فلسطین کے درمیان تعمیر کی گئی دیوار فاصل کے نیچے سرنگ کھودنے کے الزام میں تین فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔

دشمن کےخلاف مسلح مزاحمت حماس کے سیاسی نظریے کا حصہ ہے:بردویل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہ نما اور جماعت کے پارلیمانی بلاک کے رکن صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن کے خلاف مسلح جدوجہد جماعت کے سیاسی نظریے اور سیاسی پروگرام کا جزو لازم ہے۔

اسرائیلی فوجی ٹرک کو فلسطینی گاڑی کی ٹکر، 3 فوجی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک فوجی ٹرک کے ساتھ فلسطینی گاڑِی کی ٹکر کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

مزاحمت ہی آزادی فلسطین کا واحد راستہ ہے: البطش

فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے سینئیر عہدیدار خالد البطش نے ایک بار پھر اپنی تحریک کی جانب سے یہ یقین دلایا ہے کہ ان کی تحریک کا ماننا ہے کہ مزاحمت ہی فلسطین کی آزادی اور اپنی زمینوں کو واگزار کروانے کا واحد راستہ ہے۔

ایک ہفتے میں فلسطینیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف 100 مزاحمتی کارروائیاں

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے باوجود فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غرب اردن کے علاقوں میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے 100 کارروائیاں کی گئیں۔

اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف پوری قوت سے جنگ جاری رکھیں گے: اسلامی جہاد

فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنگی جرائم کا سلسلہ بند کرے ورنہ اسلامی جہاد کے جانثار دشمن کو ہر جگہ پرنشانہ بنائیں گے۔

اسرائیل: جنگی اہداف کے تعین کے لیے "آپریشنل بریگیڈ” تشکیل

اسرائیل میں ملٹری انٹیلی جنس کے ادارے "امان" جیسا ادارہ ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج نے مخالفین کے خلاف جنگ اور جنگی اہداف کے تعین کے لیے "آپریشنل بریگیڈ" کے نام سے ایک نیا بریگیڈ تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس بریگیڈ کی اہم ترین ذمہ داریوں میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے علاقائی محاذوں شام، لبنان، مصر کا جزیرہ سیناء اور فلسطین کے علاقے غزہ کی جانب سے درپیش خطرات اور ان کے تدارک کا تعین شامل ہے۔

فدائی حملے کے شبے میں اسرائیلی دارالحکومت سے فلسطینی شہری گرفتار

اسرائیلی پولیس نے دارالحکومت تل ابیب[تل الربیع] کے وسطی علاقے رامات ھشارون سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس پرشبہ ہے کہ وہ فدائی حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

بہادر فلسطینی خودکش بمبار کو حماس کا شاندار خراج عقیدت

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے گذشتہ سوموار کو بیت المقدس میں اسرائیل کی ایک مقامی بس میں فدائی کارروائی کےدوران اکیس یہودیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی نوجوان عبدالحمید ابو سرور کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔