جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمت

"انفرادی” مزاحمتی حملوں سے غاصب صہیونیوں کی نیندیں حرام!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران فلسطینیوں کی طرف سے انفرادی مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ فلسطینیوں کی انفرادی مزاحمتی کارروائیاں فلسطینیوں کا ایک نیا مزاحمتی اسلوب ہے جس میں یہودی آباد کاروں کا رات کا چین اور دن کا سکون برباد کر کے رکھ دیا ہے۔

فلسطینی شہداء کے خون کا حساب لینے کا وقت آگیا:حماس، اسلامی جہاد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا رام اللہ سے مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت ایل میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

’عہد تمیمی‘ غاصب دشمن کے سامنے جرات کی علامت!

مسلسل آٹھ ماہ تک صہیونی زندانوں کی قید میں رہنے والی ایک کم عمر فلسطینی مجاھدہ ’عہد تمیمی‘ نے کم عمری کی طویل ترین قید مکمل کرنے کے بعد صہیونی زندانوں کی قید سے آزادی تو حاصل مگر اس کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی تک وہ خود کو قید ہی میں محسوس کریں گی۔

شہید جنگجوئوں نے اسرائیلی جاسوس پروگرام کو ناکام بنایا: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے مطابق ہفتے کے روز شہید ہونے والے چھ جنگجوئوں کے مشن کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام افراد نے غزہ پر اسرائیلی جاسوسی کے آپریشن کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔

لبنان میں ’پیچیدہ‘ میزائلوں کی تیاری سے صہیونی ریاست کی نیندیں حرام

اسرائیلی حکومت کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایران کی زیرنگرانی حزب اللہ ملیشیا کی جانب سے تیار کیے جانے والے چھوٹے اور پیچیدہ میزائلوں سے سخت خائف ہے۔

’’یواین‘ مندوب کا فلسطینی مزاحمت کو’دہشت گردی‘ سے جوڑنا ناقابل قبول‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے متعین امن مندوب ’نیکولائے میلاڈینوف‘ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی تحریک مزاحمت کو ’دہشت گردی‘ سے تعبیر کیا تھا۔

غرب اردن:اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

فلسطینی راکٹوں کا خوف، اسرائیل نے ماہرین نفسیات سے مدد مانگ لی

اسرائیلی ریاست کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کوعبرانی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کےامریکی اعلان کے بعد فلسطین میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے ممکنہ طور پرراکٹ حملوں کے بڑھتے خطرات پر سخت تشویش پائی جا رہی ہے۔

جنگ اور امن کا فیصلہ تمام فلسطینی قوتیں مل کر کریں گی:ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ جنگ یا امن کا فیصلہ کوئی ایک فلسطینی تنظیم یا جماعت نہیں کرسکتی۔ اس نوعیت کے قومی فیصلے تمام فلسطینی قوتوں کو مشترکہ طورپر کرنے ہیں تاکہ جنگ اور امن کی ذمہ داریاں بھی آپس میں تقسیم کی جا سکیں۔