اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں: حماس
ہفتہ-29-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی کسی بھی صہیونی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
ہفتہ-29-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی کسی بھی صہیونی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
بدھ-19-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے حالیہ ایام میں فائرنگ کے واقعات نے فلسطینی اتھارٹی کوبھی خوف اور خدشات لاحق ہیں۔ یہ خوف صہیونی ریاست کو بھی لاحق ہے جس کی وجہ سے اس نے غرب اردن کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر رکھا ہے۔
بدھ-19-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے 17 دسمبر2018ء کو رات 12 بجے شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کے مکان کا محاصرہ کیا اور اس کی مسماری کے مجرمانہ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پرفلسطینی عوام کی بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی اور انہوں نے مکان کی مسماری روکنے کے لیے احتجاج کیا۔
جمعہ-14-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی مجاھدین اشرف نعالوۃ اور صالح البرغوثی کی جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کے قاتلانہ حملے میں شہادت کے بعد غرب میں تشدد اور مزاحمت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔
بدھ-28-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے قضیہ فلسطین کی بے لوث حمایت اور مزاحمت کی سپورٹ کرنے پر تہران کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ایران کا قضیہ فلسطین کے حوالے سے جرات مندانہ موقف پوری مسلم امہ اور عرب ممالک کے لیے نمونہ عمل ہے۔
پیر-26-نومبر-2018
اسرائیلی کنیسٹ کی خارجہ و سیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین اور سینیر سیاست دان آوی دیختر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور اسلامی جہاد کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کر دے تاکہ غزہ کی پٹی سے بار بار جنگ کی نوبت نہ آئے۔
پیر-19-نومبر-2018
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ہفتے کے روز جاری ایک تصویری بیان میں تنظیم کے نئے راکٹ "بدر" کی تصاویر جاری کی ہیں۔
جمعہ-2-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں چپے چپے پر اسرائیلی فوج اور پولیس موجود ہے۔ آئے روز درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا جاتا اور پکڑ دھکڑ کے علاوہ فلسطینیوں کو شہید کیا جاتا ہے، اس کے باوجود صہیونی دشمن کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی تحریک میں کمی نہیں آئی۔
جمعہ-2-نومبر-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو روکنے کے لیے اسرائیل سیکیورٹی کے شعبے میں بھاری رقوم خرچ کر رہا ہے۔
بدھ-17-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے ممکنہ حملے کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے مشترکہ کنٹرول روم قائم کیا ہے۔