اسرائیل نے دو فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات کی مسماری کی منظوری دے دیاتوار-8-مئی-2022کل ہفتے کو اسرائیلی فوج نے 29 اپریل کو آپریشن ایریل کے بہانے دو فلسطینی نوجوانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رام اللہ میں فلسطینی شہداء اور ایک اسیر کے گھر مسمار کردیے گئےجمعہ-11-اگست-2017قابض اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات کو علی الصباح قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے وسطی علاقے رام اللہ میں دیر ابو مشعل اور سلواد کے مقامات پر واقع دو فلسطینی شہداء کے گھروں اور ایک اسیر کے مکان کو مسمار کردیا۔