لبنان میں جھڑپ کے دوران آٹھ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
جمعرات-3-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے ایک اور افسر کی ہلاکت کے اعلان کے فوراً بعد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے دوران سات افسران اور فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
جمعرات-3-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے ایک اور افسر کی ہلاکت کے اعلان کے فوراً بعد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے دوران سات افسران اور فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
پیر-5-اگست-2024
اسرائیل سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ سال اکتوبر سے صہیونی فوج کے کم از کم دس ہزار اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
پیر-3-جون-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے گذشتہ نومبر میں قابض فوج کی جانب سے کیے گئے ایک سابقہ حملے کے دوران مجاھدین کی جوابی کارروائی میں بیت لاھیا میں الشافعی کے مقام پر کی گئی کارروائی کے مزید مناظر جاری کیے ہیں۔
پیر-5-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے اتوار کے روز کہا کہ القسام مجاہدین گذشتہ دنوں کے دوران 43 فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا۔
ہفتہ-30-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں صیہونی غاصب افواج کے خلاف گھات لگانے اور بارودی سرنگوں کے دھماکوں کے نفاذ کا اعلان کیا جس میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے جب کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا۔ تباہ ہونے والی گاڑیوں میں ٹینک، بلڈوزر اور دیگر بھاری مشینیں بھی شامل ہیں۔ مجاھدین نے اس دوران اسرائیل کے ایک جاسوس ڈرون کو بھی مار گرایا۔
منگل-11-اپریل-2023
قابض صہیونی طبی ذرائع نے وادی اردن میں گذشتہ جمعے کو فائرنگ کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی یہودی آباد کار خاتون کی موت کا اعلان کیا، جس سے اس آپریشن سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔
ہفتہ-8-اپریل-2023
جمعہ کی شام تل ابیب میں فائرنگ اور گاڑی چڑھانے کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-4-مارچ-2023
پچھلے ہفتے مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے خلاف فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران دو فلسطینی شہید ہوئے جب کہ تین یہودی آبادکاروں کو قتل کردیا گیا۔
بدھ-11-جنوری-2023
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 16 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں فائرنگ، 3 بارودی آلات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دینا اور آباد کاروں کی دو گاڑیوں کو تباہ کرنا شامل ہے۔
پیر-31-اکتوبر-2022
صیہونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی گوریلا کارروائیوں کو روکنا اسرائیلی فوج کے لیے ممکن نہیں۔