
الخلیل میں جھڑپوں کے دوران فلسطینی زخمی، رام اللہ سے شہری گرفتار
اتوار-11-دسمبر-2022
ہفتے کی شام غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے میں اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ ادھر رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔