مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے 8 واقعات
جمعہ-30-ستمبر-2022
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے فائرنگ کے 8 حملے کیے، جن میں دو فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔
جمعہ-30-ستمبر-2022
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے فائرنگ کے 8 حملے کیے، جن میں دو فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔
جمعہ-23-ستمبر-2022
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کے 3 حملے کیے ہیں۔
بدھ-21-ستمبر-2022
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی طرف سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
اتوار-18-ستمبر-2022
گذشتہ ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے دوران 4 فلسطینی شہری شہید اور متعدد فوجی اور آباد کار ہلاک و زخمی ہوئے۔
اتوار-11-ستمبر-2022
گذشتہ ہفتے قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے جبکہ فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 29 اسرائیلی فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے 109 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ مزاحمت کاروں نے متعدد علاقوں میں 18 بار فائرنگ کی اور 36 بارودی آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔
جمعہ-9-ستمبر-2022
فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، جس میں 4 فائرنگ اور تصادم کے 12 پوائنٹس ریکارڈ کیے گئے۔
منگل-6-ستمبر-2022
فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں دیسی ساختہ بم حملوں اور فائرنگ کے 8 واقعات میں پانچ صہیونی زخمی ہوگئے۔ اس دوران فلسطینی شہریوں نے پانچ پٹرول بم بھی قابض فوج پر پھینکے۔
جمعہ-2-ستمبر-2022
فلسطینی انفارمیشن سینٹر "معطی" نے مزاحمتی سرگرمیوں کے بارے میں اپنی متواتر رپورٹ میں گذشتہ اگست کے دوران کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست کے دوران832 مزاحمتی کارروائیاں رپورٹ کی گئیں
جمعرات-25-اگست-2022
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مقامات پرمزاحمتی کارروائیوں کا مشاہدہ کیا۔ ان کارروائیوں میں قابض ریاست کی افواج کے ساتھ تصادم ، فائرنگ اور دھماکہ خیزمواد سے حملوں اور آتش زنی کی کارروائیاں شامل ہیں۔
اتوار-14-اگست-2022
گذشتہ ہفتے مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے جب کہ فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 12 صہیونی زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے 127 محاذ آرائی، 8 فائرنگ اور 24 دھماکہ خیز آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔