چهارشنبه 30/آوریل/2025

مزاحمتی کارروائی

یمن نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ایئربیس پر ہائپرسونک میزائل سے حملہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کی میزائل فورس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے علاقے میں نیواتیم ایئر بیس کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فوجی آپریشن کیا ہے۔ مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ آپریشن فلسطین 2 […]

شمالی غزہ میں مجاھدین کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، سات زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں اور قابض اسرائیلی قابض فوج کے درمیان جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں […]

القسام نے بیت حانون کے مشرق میں کسر السیف کے حملے کی فوٹیج شائع کردی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حانون کے مشرق میں گذشتہ ہفتے کے روز کیے گئے "بریکنگ دی سورڈ” کے گھات لگا کر کیے گئے آپریشن کی ویڈیو جاری کی۔ بریگیڈز نے ویڈیو کا آغاز یہ کہتے ہوئے کیا کہ […]

حیفا کے جنوب میں فائرنگ کے حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک , دوسرا زخمی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین سنہ1948ء کے دوران قابض اسرائیل کے تسلط میں آنے والے علاقے حیفا کے جنوب میں یوکنیم کے علاقے کے قریب پیر کی صبح فائرنگ کے حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص […]

گذشتہ 24 گھنٹوں میں مغربی کنارے اور القدس میں مسلح جھڑپوں سمیت 18 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمت کی 18 کارروائیاں کی گئیں۔ معطی فلسطین انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ، مسلح جھڑپیں، دھماکہ خیز آلات کا […]

غر ب اردن: ایریل بستی کے قریب فائرنگ کے حملے میں ایک آباد کار زخمی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں ایریل بستی کے قریب اسرائیلی کار کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کے حملے میں ایک آباد کار زخمی ہوگیا۔ قابض فوج کے ریڈیو نے کہاکہ "فائرنگ میں زخمی ہونے والے آباد کار کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ حملہ آور ہے”۔ ریڈیو نے اطلاع […]

حماس کی مغربی کنارے کے فائرنگ حملے پر آشیرباد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع اسرائیلی بستی ایریل کے قریب فائرنگ کا حملہ "قابض اسرائیلی جرائم کے خلاف جاری ردعمل” کا حصہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ "یہ آپریشن ایک نیا پیغام ہے جو ہمارے […]

بیت المقدس میں چاقو کے حملے میں ایک یہودی آباد کار خاتون شدید زخمی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ایمبولینس سروس نے اعلان کیا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں ایک اسرائیلی خاتون آباد کار کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا گیا۔قابض اسرائیلی فوج نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے اطلاع دی کہ بڑی […]

طوباس میں بم دھماکہ میں، اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ نصف شب کے بعد طوباس کے جنوب میں واقع تمون قصبے پر دھاوا بولنے والی اسرائیلی فوجی پارٹی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے بم حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد قابض فوجی زخمی ہو گئے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز ڈیوائس کے دھماکے […]

تل ابیب کے قریب چاقو کے حملے میں ایک خاتون آبادکار ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے قریب ہرزیلیا میں چاقو کے حملے میں ایک خاتون آبادکار ہلاک ہوگئی۔ عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبادکار شدید زخمی تھی ، اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوگئی۔  دوسری جانب قابض اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کرکے […]