چهارشنبه 30/آوریل/2025

مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور القدس میں 24 گھنٹوں میں 22 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

جلمہ چوکی کے قریب اسرائیلی فوجی گاڑی پر حملہ

فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک گروپ نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جلمہ چوکی کے قریب ایک اسرائیلی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

گزشتہ ہفتے 4 فلسطینی شہید، 54 حملوں میں 29 اسرائیلی زخمی

گذشتہ ہفتے قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے جبکہ فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 29 اسرائیلی فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے 109 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ مزاحمت کاروں نے متعدد علاقوں میں 18 بار فائرنگ کی اور 36 بارودی آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔

فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن میں اسرائیلی فوجی ٹاور کوآگ لگا دی

فلسطینی نوجوانوں ہفتے کی صبح جنوبی مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی چوکی پر حملہ کرکے ایک فوجی ٹاور کاآگ لگا دی اور خود بہ حفاظت وہاں سے فرار ہوگئے۔

وادی اردن میں مزاحمتی کارروائی کو حماس نے بہادرانہ قرار دے دیا

حماس تحریک نے وادی اردن میں اسرائیلی قابض فوج کے خلاف کارروائی کی تحسین کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک بہادرانہ اور ہیروانہ شوٹنگ قرار دیا ہے۔ یہ آپریشن وادی اردن میں اتوار کے روز کیا گیا ہے۔

مغربی کنارے میں قابض دشمن کے خلاف فائرنگ کے 12 حملے

مغربی کنارے میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں فائرنگ کے 12 حملے اور تصادم کے 11 مقامات دیکھے گئے۔

غرب اردن اور القدس میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ

فلسطین کے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض افواج اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینیوں نے 41 مقامات پر یہودی آباد کاروں اور قابض فوج کے خلاف مزاحمتی حملے کیے۔

فلسطینی مجاھدین کے قابض دشمن پرچوبیس گھنٹوں میں 7 حملے

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق قلقیلیہ شہر کے مشرق میں واقع قصبے عزون میں ایک آباد کار پر فلسطینی شہریوں نے حملہ کرکےاسے شدید زخمی کردیا۔

مغربی کنارے اور القدس میں 24 گھنٹوں میں 15 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں قابض "اسرائیلی" افواج اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔

چوبیس گھںٹوں میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج میں 9 مقامات پرتصادم

فلسطین کے مغربی کنارے کے شہروں اور دیہاتوں میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور 3 مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔