جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمتی کارروائیاں

مارچ کے دوران 821 مزاحمتی کارروائیوں میں 20 شہید اور 12 صہیونی ہلاک

ایک فلسطینی رپورٹ نے گذشتہ مارچ میں مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ اندرونی علاقوں میں اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

ایک ہفتے میں فلسطینیوں کی 748 مزاحمتی کارروائیاں،21 صہیونی زخمی

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں فلسطینیوں نے سیکڑوں مقامات پر قابض فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں کیں۔

اسرائیلی فوج کا تل ابیب میں مزاحمتی کارروائی کا 10 روز بعد انکشاف

قابض اسرائیلی فوج نےدعویٰ کیاہےکہ 10 روز پیشتر صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے چاقو سے یہودی آباد کاروں پرحملہ کرکے ایک آباد کار کو شدید زخمی کردیا تھا۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے حملہ آور اس کے تین ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سال 2019ء میں فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں 5 صہیونی ہلاک، دسیوں زخمی

سال 2019ء میں فلسطینیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اگرچی کمی آئی ہے مگر مزاحمتی سرگرمیاں جاری رہی ہیں۔ رواں سال کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں پانچ صہیونی واصل جھنم اور دسیوں زخمی ہوئے۔ مزاحمتی کارروائیاں غزہ، غرب اردن اور اندرون فلسطین میں کی گئیں۔

سال 2019ء میں مزاحمتی کارروائیوں میں 5 صہیونی جھنم واصل

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار'یسرائیل ھیوم' نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2019ء کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں یہودی آباد کاروں کی ہلاکتوں کے واقعات میں کم آئی ہے۔ رواں سال کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں پانچ غاصب صہیونی جھنم واصل ہوئے۔

گذشتہ ہفتے اسرائیلی دہشت گردی میں چار فلسطینی شہید

گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں مجرمانہ ریاستی دہشت گردی کےنتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے سیل کی مزاحمتی کارروائی ناکام بنا دی

اسرائیل کے آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ماتحت سیل کے فدائی حملے ناکام بنائے ہیں۔

بیت المقدس: مزاحمتی کارروائی پر فلسطینی تنظیموں کی مبارک باد

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل اتوار کے روز ایک ٹرک کی ٹکر سے چار یہودی فوجیوں کی ہلاکت اور پندرہ کے زخمی ہونے کے واقعے پر فلسطینی تنظیموں نے خوش اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔ فلسطینی تنظیموں نے بیت المقدس میں کی گئی کارروائی کو دشمن پر جرات مندانہ مزاحمتی حملہ قرار دیتے ہوئے پوری قوم کو اس کی مبارک باد پیش کی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 35 سال قید، سوالاکھ ڈالر جرمانہ

اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے ایک فلسطینی نوجوان کو 35 سال قید اور ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر جرمانہ کی سزاسنائی ہے۔ فلسطینی نوجوان عبدالعزیز مرعی پر الزام ہے کہ اس نے کچھ عرصہ قبل ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید منہد الحلبی کو مزاحمتی کارروائی میں مدد فراہم کی تھی جس نے غرب اردن میں ایک حملے میں دو یہودی آباد کار ہلاک کردیے تھے۔

اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینیوں کی ایک ہفتے میں 100 مزاحمتی کارروائیاں

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے سرکاری سطح پر جاری کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینی شہریوں کی 100 مزاحمتی کارروائیوں کا اندراج کیا گیا ہے۔