اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا ہرمحاذ پرڈٹ کرمقابلہ کیا جائے:ھنیہ
ہفتہ-16-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قوم کے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تین اسٹریٹجک اہداف حاصل کرنے کے لیے کام کریں۔ پہلا ہدف ملک کے اتحاد کے لیے کام کرنا