
غزہ:قتل کے مجرموں اور جاسوسوں کی سزائے موت کا خیرمقدم
پیر-5-ستمبر-2022
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے پانچ مجرموں کی پھانسی دینے کا خیرمقدم کیا، جن میں سے دو پر قابض دشمن کے ساتھ تعاون کا الزام تھا اور تین مجرمانہ مقدمات میں پہلے سے سوچے سمجھے قتل کے مرتکب ہوئے۔