
القسام نے جبالیہ میں قابض فوج کی سات گاڑیوں اور ٹینکوں کی تباہی کے مناظرجاری کردیے
اتوار-17-نومبر-2024
غزہ میں اسرائیلی فوج پر مجاھدین کے حملے
اتوار-17-نومبر-2024
غزہ میں اسرائیلی فوج پر مجاھدین کے حملے
بدھ-7-اگست-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے اسرائیلی ریاست کےجبرو تشدد کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مصداق فلسطینی اسیران نے جولائی کے مہینے میں قابض صہیونی فوج پر 256 مزاحمتی حملے کیے۔
جمعہ-14-دسمبر-2018
اسرائیل کےداخلی سلامتی کے ادارے"شاباک" نےاعتراف کیا ہے کہ حالیہ ایام میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
منگل-28-نومبر-2017
قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے ک جنوبی شہر بیت لحم سے چار فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں پر دیسی ساختہ دستی بموں سے حملہ کرنے اور ان پر سنگ باری کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
اتوار-17-جولائی-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کی اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ناکہ بندی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ کئی روز سے جاری محاصرے کے نتیجے میں مقامی شہریوں کا نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور شہریوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اتوار-1-مئی-2016
فلسطینی مجاھدین کی جانب سے اپنے دفاع کے لیے غزہ کی پٹی میں کھودی گئی سرنگوں کی تلاش اسرائیل کے لیے ایک بڑا سردرد بن چکی ہے اور اب تک اسرائیلی حکومتیں ان سرنگوں کی تلاش اور ان کی مسماری کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود ناکام ہیں۔