اسرائیلی فوج الخلیل سے مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰاتوار-12-جنوری-2020اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک فلسطینی مزاحمتی سیل کو گرفتار کرنے کی خبر میڈیا کے سامنے لانے کی اجازت دے دی ہے۔