یکشنبه 17/نوامبر/2024

مریض فلسطینی اسیر

اسرائیلی زندانوں میں قید 17 فلسطینی زندگی موت کی کشمکش میں

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید 17 فلسطینی مریض علاج معالجے میں لا پرواہی برتنے کے نتیجے میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں اسیر فلسطینی مریضوں سے غیر انسانی سلوک

فلسطین کی انسانی حقوق کی سرکاری کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں اسرائیل پر مریض قیدیوں کے حقوق کو پامال کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔

’19 فلسطینی قیدی اسرائیلی جیل اسپتال میں قید‘

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی زندانوں میں مجرمانہ لاپرواہی اور غفلت کے باعث شدید بیمار 19 فلسطینی قیدیوں کو ’الرملہ‘ نامی جیل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بیمار فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں حالت مزید تشویشناک

فلسطین میں انسانی حقوق اور اسیران کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک مریض فلسطینی اسیر ایاس الرفاعی کی حالت مزید ابتر ہوگئی ہے۔