
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کے’ہارٹ سرجری‘ کی اجازت
جمعہ-12-اگست-2016
اسرائیلی انتظامیہ نے کئی سال سے عارضہ قلب، کینسر اور پھیپھڑوں کے امراض کا شکار فلسطینی قیدی کے دل کی سرجری کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد ماہرین فلسطینی اسیر کے دل میں سانس کی رفتار کو معمول پر رکھنے والا مصنوعی آلات نصب کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔