
خطرناک نفسیاتی مریض کی پہچان کیسے کی جائے؟
جمعہ-21-دسمبر-2018
دنیابھر میںنفسیاتی عوارض میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایک نئی تحقیق میںبتایا گیا ہے کہ نفسیاتی بیمار کا پتا چلانے کے لیے آپ مرئی طریقے سے معلومات لے سکتےہیں۔ یعنی دیکھ کر نفسیاتی مریض کی بیماری کا پتا چلایا جا سکتا ہے۔