
مسجد ابراہیمی کی مرمت روکنے کے خطرے کی وارننگ
جمعرات-9-دسمبر-2021
بدھ کو الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر شیخ حفظی ابو سنینا نے اسرائیلی قابض فوج کو مسجد میں نمازیوں اور زائرین کی زندگیوں کے لیے ضروری دیکھ بھال کے کاموں سے روکنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔