
مرغی کی جلد اور گوشت کی چربی کھانے سے گریز کریں
جمعہ-23-جون-2017
قطری ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مرغی کی جلد اور سرخ گوشت میں موجود چربی صحت کے لیے مضر ثابت ہوسکتی ہیں۔ ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ پکانے سے قبل مرغی کی جلد اور گوشت میں موجود چربی کو نکال دینا چاہیے۔