مصر:مرسی کے حامی جماعت اسلامی کے ترجمان کی جیل سے رہائیمنگل-23-اگست-2016مصر کی ایک مقامی عدالت نے ایک سال سے جیل میں قید جماعت اسلامی کے ترجمان اور معزول صدر محمد مرسی کے حامی ایمن عز العرب کو رہا کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام